ammi ke bateen

web programming tutorials

محمد طيب

ammi ke bateen

نہیں سنتے ناں ماں باپ کی؟؟ دیکھنا تمہارے بچے بھی تمہاری نہیں سنیں گے۔۔۔۔۔ امی اس کا مطلب آپ B) نے بھی اپنے ماں باپ کی نہیں سنی جو آپ کے بچے آپ کی نہیں سنتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:weeping: اور یہ آئی فلائنگ چپل

*نہیں جاتا دہی لینے ادھر دے پیسے میں خود لے آتی ہوں بیٹھا رہو تم

*کیا مصیبیت ہے دھنیئہ بولا تھا پودینہ لے آئے

*ابھی میری باتیں بری لگتی ہیں لیکن جب اپنی اولاد جوان ہو گی انھیں یہی باتیں سنایا کرو گے

*ساری دن دھوپ میں پھر پھر کا کالے کوے بن گئے ہو

*جواب دو مجھے اسکول کیوں نہیں گئے امی جی وہ۔۔۔ آگے سے زبان چلاتا ہے ذلیل

*فریج میں کولڈ ڈرنکس مہمانوں کے لیے رکھی ہیں تمہارے لیے نہیں

*ایک دفعہ مجھے یہ موبائل بنانے والے اور ایس ایم ایس پیکج نکالنے والے مل جائیں جان سے مار دوں گی امی جی وہ تو کب کے مر کھپ گئے
ہاں خود مر جائے اور موبائل دے گئے تم جیسے نکھٹووں کو

*پہلے تمہیں پالا۔۔اب تمہارے بچوں کو پالوں میری زندگی میں سکون آئے گا یا نہیں

*کبھی کتاب بھی کھول کر پڑھ لیا کرو

*ضرور انٹرنیٹ بند ہو گیا ہو گا تبھی تمہاری شکل دیکھنے کو مل رہی ہے

*لوگوں کو دنیا کے غم مارتے ہیں مجھے اپنی اولاد نے غم دے دے ما ردینا ہے

*پتا نہیں وہ کون سے بچے ہوتے ہیں جو ایک بار ہی کہا مان لیتے ہیں

*کام کے نا کاج کے دشمن اناج کے آج کے بعد کہنا امی یہ کر دیں وہ کر دیں ملازمہ نہیں ہوں تمہاری

:omg: *جب خود باپ بنو گے تب پوچھوں گے تمہیں

*میں موبائل پر مصروف
کون سی ماں سے لگے ہو؟

*اتنے بڑے گھوڑے ہو گئے ہو پتا نہیں کب عقل آئے گی اس لڑکے کو

*اس کو دنیا کا ہوش ہی نہیں ہے نا کھانے کی فکر نا پینے کا ہوش
بس سارا دن لیپ ٹاپ پر کھٹ کھٹ کھٹ کھٹ
:ongeduldig: :violent:

0% stars Rating : 0% Dari 0 User

Posted Posted: 24 Jan 2015 Author Author: tayyab
Views Views: 217 Comments Comments: write comment
Categories Categories: urdu fun
Share Share:

Incoming search terms :


Blog Title Comment
 

Write comment

Write comment in ammi ke bateen
Name :

Email :

Website :

Comment :


Bbcode ON | Smiley ON

Category

Game cheats ( 5 )
Learn gis ( 5 )
Islamic zone ( 1 )
Adult jokes ( 3 )
Urdu adabi shagufay ( 3 )
Roman urdu jokes ( 1 )
Learn html ( 5 )
Civil engineering ( 2 )
Hacking tutorial ( 3 )
Symbian ( 5 )
Urdu fun ( 17 )
Learn php ( 32 )
General ( 10 )

Archive

Statistic

Online : 34
Hits : 28/3426409
Hosts : 17/147381

Most commented

Most viewed